تھانہ شیرگڑھ کی حدود سے اغوا ہونے والے بچے کی ڈیڈ باڈی مل گئ

Published on March 24, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 234)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی) گذشتہ روز تھانہ شیرگڑھ کی حدود سے اغوا ہونے والے بچے کی ڈیڈ باڈی مل گئ فہد حسین نامی لڑکا گزشتہ روز گھر سے لاپتہ تھا جس کی ایف آئی آر تھانہ شیر گڑھ میں درج ہوئی تھی گلی میں سے اس کی ڈیڈ باڈی ملی ہے ڈی پی او عمر سعید ملک کا نوٹس ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم پولیس نے نعش کو اپنی تحویل میں لے کر کاروائ کا آغاز کر دیا ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy