پاکستان سمیت پوری سندھ میں کرونا وائرس نے تباھی مچادی ہے،کامریڈ نانا صابرو، نظیر منڈو

Published on April 4, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 239)      No Comments

ٹھٹھہ (بیورچیف حمید چنڈ) پاکستان پیپلز پارٍٹی کے بنیادی ورکرز کامریڈ نانا صابرو، نظیر منڈو نے عوامی پریس کلب کے صحافیون سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سمیت پوری سندھ میں کرونا وائرس نے تباھی مچادی ہے حکومت سندھ کئ جانب سے پوری سندھ سمیت ٹہٹہ میں بہی لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے جس کئ وجہ سے عوام اپنے گھروں تک محدود ہوگئی ہے سندھ حکومت نے ٹہٹہ کئ غریب عوام کے لئے دو کروڑ کا فنڈ ضلع انتظامیہ کو راشن تقسیم کرنے کہ عیوض میں دیا پر افسوس انتظامیہ نے ابہی تک راشن تقسیم نہ کیا جس کئ وجہ سے ٹہٹہ کئ عوام بہوک سے بیحال ہونے لگئ انہونے کہا کہ ٹہٹہ واحد ضلع ہے جنہونے ھمیشہ پیپلز پارٹی کو اپنا وؤٹ دیکر کامیاب کیا اس مشکل وقت میں ہم ٹہٹہ کئ عوام کے ساتھ ہیں انہونے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع انتظامیہ کو چائیں کہ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاھ نے ٹہٹہ کے غریب عوام کئ خاطر راشن تقسیم کرنے کہ عیوض میں جو فنڈ دیا ہے ان فنڈ سے غریبون کے لئے راشن تقسیم کرنے کا فوری طور بندوبست کیا جائے جس سے غریب عوام میں بیچینی ختم ہو جائے اور فاکاکشی کئ زندگی گزارنے سے بچ جائی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes