آج کا دن تاریخ میں16اپریل

Published on April 16, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 220)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں16اپریل2011    مزاحیہ اداکار ببو برال طویل علالت کے بعد لاہور کے مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں16اپریل2004نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں جمہوریت کی بحالی کے لئے مظاہرہ کرنے والے ایک ہزار افراد کو گرفتار کر لیا گیاگرفتار ہونے والوں میں سابق وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا بھی شامل تھے
آج کا دن تاریخ میں16اپریل1996سابق وزیراعظم بینظیربھٹو نے کراچی ماس ٹرانزٹ پروجیکٹ کا افتتاح کیا
آج کا دن تاریخ میں16اپریل1988عراق کے شہر حلبجہ میں زہریلی گیس کے حملے سے ہزاروں افراد ہلاک
آج کا دن تاریخ میں16اپریل1962برازیل نے امریکی کاروبار اپنی تحویل میں لے لیے
آج کا دن تاریخ میں16اپریل1953یوگوسلاویہ کے مارشل جوزف ٹیٹو برطانیہ کا دورہ کرنے والے پہلے کمیونسٹ رہنما بنے
آج کا دن تاریخ میں16اپریل1946شام کو آزادی حاصل ہوئی
آج کا دن تاریخ میں16اپریل1939شاہ محمد رضاپہلوی کی شادی مصر کی شہزادی فوزیہ سے ہوئی
آج کا دن تاریخ میں16اپریل1926مشہور امریکی مزاحیہ فنکار اور ہدایت کار جیری لیوس نیوجرسی میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں16اپریل1889مشہور اداکار چالی چیپلن برطانیہ میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں16اپریل1877شاہِ ایران، رضاپہلوی پیداہوئے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题