ڈی پی او اوکاڑہ عمر سعید ملک صاحب کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

Published on April 16, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 212)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی) ڈی پی او اوکاڑہ عمر سعید ملک صاحب کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ڈی ایس پی رینالہ احسان اللہ کی زیر نگرانی ایس ایچ او سٹی رینالہ اور سی آئی اے ٹیم نے جبار عرف جباری اور اس کے ساتھی عثمان جٹ یوسف عرف یوسفی کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ملزمان کے قبضہ سے ایک سوزوکی کار موٹر سائیکل اور موبائل فون برآمد ملزمان مختلف تھانہ جات کی پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھے

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes