اداکارہ مہوش حیات کی ہم شکل عراقی لڑکی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Published on April 21, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 185)      No Comments

لاہور: (یواین پی) پاکستان کی مشہور اور تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات کی ہو بہو شکل والی عراقی لڑکی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے پیشِ نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے سوشل میڈیا کا استعمال بہت زیادہ ہو گیا ہے اور آئے دن سوشل میڈیا پر ایک نیا ٹرینڈ یا نیا ہیش ٹیگ مقبول ہو رہا ہوتا ہے۔اب حال ہی میں سوشل میڈیا صارفین نے پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسڑی کی مقبول ترین اداکارہ مہوش حیات کی ایک ہم شکل کو تلاش کر لیا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق جی ہاں! اگر آپ کو یقین نہیں آ رہا تو خود ہی دیکھ لیں اور دونوں کا موازنہ کر لیں، آپ کو بھی اندازہ ہو جائے گا کہ یہ لڑکی اداکارہ مہوش حیات سے کس قدر مل رہی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme