عید سے قبل تمام پنشنرز کو دو ماہ کی پنشن گھر پر دینے کا فیصلہ

Published on May 4, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 162)      No Comments

لاہور: (یواین پی) پاکستان پوسٹ کی مدد سے عید الفطر کی چھٹیوں کی آمد سے قبل تمام پنشنرز کو دو ماہ کی پنشن ان کے گھر پر پہنچائی جائے گی۔بی بی سی نے پی ٹی وی کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ کورونا کے باعث پاکستان پوسٹ نے پچھلے مہینے ملک بھر میں لاکھوں پنشنرز کی گھروں کی دہلیز پر واجبات پہنچانے کا اعلان کر کے کامیابی سے مکمل کیا جو اس مہینے بھی جاری ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes