آئندہ ہفتے سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی

Published on July 12, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 528)      No Comments

999اسلام آباد (یو این پی) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق (آج) اتوار اور (کل) پیر کے روز ملک کے مختلف حصوں میں تیز بارش کے بعد موسم قدرے بہتر ہو جائیگا۔ جن علاقوں میں بارش ہونے کا امکان ہے ان میں اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی، ہزارہ ڈویژن اور زیریں سندھ کے علاقے شامل ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 اور کم سے کم 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes