وکاڑہ ڈی پی او اوکاڑہ کے احکامات پر پولیس فورس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ

Published on May 6, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 247)      No Comments

اوکاڑا( یو این پی) پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف مختلف علاقوں میں کریک ڈاون پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کو دھر لیا گرفتار ملزمان میں بدنام زمانہ منشیات فروش مخدوم،امداد،محمد شریف عرف مانی اور تنویر شامل ہیں ناجائز اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزمان کی شناخت شفیع اور عثمان کے نام سے ہوئی پولیسملزمان کے قبضے سے ایک کلو 180 گرام چرس، 60 لیٹر دیسی شراب ،شراب تیار کرنے والی چالو بھٹی اور دو عدد ناجائز پسٹل برآمد کیے پولیس نے ملزمان پر مختلف نوعیت کے مقدمات درج کر لیے۔ جرائم پیشہ افراد کیلئے قانون میں کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی ڈی پی او عمر سعید ملک

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes