اوکاڑا (یو این پی )ڈی پی او اوکاڑا عمرسعید ملک کے حکم پر ڈی ایس پی دیپالپور عابد حسین ظفر کی زیرنگرانی منڈی احمد آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےمشہور بدنام زمانہ منشیات فروش مقبول احمد ولد اللہ یار قوم ڈھڈی کلال سکنہ پرمانند کو گرفتار کر کے 1240 گرام چرس برآؐمد کر کے مقدمہ نمبر 189/20 جرم 9 سی / سی این ایس اے درج رجسٹر کرلیا