اوکاڑہ۔ پولیس اور سیکیورٹی اداروں کا فلیگ مارچ

Published on May 12, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 201)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی ) ڈسٹرکٹ پولیس کے سربراہ عمر سعید ملک کی قیادت میں پولیس ۔پاک فوج اور دیگر اداروں کا فلیگ مارچ فلیگ مارچ میں ایس ڈی پی اوز تھانوں کے ایس ایچ اوز شریک فلیگ مارچ میں ایلیٹ فورس اور ٹریفک پولیس کے افسران بھی شریکفلیگ مارچ میں محکمہ صحت اور ریسکیو ٹیم بھی شریک فلیگ مارچ کا مقصد لاء اینڈ آرڈر کو برقرار رکھنا اور عوام الناس میں احساس تحفظ پیداکرنا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme