پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے الزامات اور دھمکیاں مسترد کر دیں

Published on May 17, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 152)      No Comments

اسلام آباد: (یواین پی) پاکستان نے بھارتی آرمی چیف منوج مکنڈ نراوینے کے حالیہ الزامات اوردھکمیوں کو مسترد کر دیا۔ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں، ان کے بیانات مقبوضہ کشمیر سے عالمی توجہ ہٹانے کی کوشش ہیں۔دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ مقبوضہ وادی مقامی مزاحمت پر بھارتی ظلم وبربریت کا نیتجہ ہے۔ حق خودارادیت کے لیے قانونی جدوجہد کودہشت گردی قراردینے کی بھارتی کوشش ناکام ہوگیعائشہ فاروقی کا مزید کہنا تھا کہ خطے کے امن واستحکام کے لیے عالمی برادری بھارت کو ذمہ دارانہ طریقے پر چلنے کے لیے کہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme