تلاش گمشدہ

Published on March 11, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 303)      No Comments

\"haroonabad
ہارون آباد(یواین پی)تلاش گمشدہ ،میرا خاوند عمر حیات ولد محمد یعقوب قوم جٹ باٹھ پاکستان آرمی سے ریٹائرڈ ہے اس کا ذہنی توازن درست نہ ہے جو مورخہ 15/10/2012کو گھر سے باہر گیا تھا اور اس کے بعد گھر نہ آیا ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو یا کوئی جانتا ہو تو برائے کرم مجھے اطلاع کریں بہت پریشان ہوں ۔مسماۃ ارشاد بی بی زوجہ عمر حیات ذات جٹ سکنہ 97سکس آر تحصیل ہارون آبادضلع بہاولنگر ۔0347-7037894 0304-

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes