قومی شاہراہ پر کار بے قابو ہو کر ٹرک سے ٹکرا گئی، 3 افراد زخمی، ہسپتال منتقل

Published on January 6, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 294)      No Comments

اوکاڑہ (یو این پی) قومی شاہراہ پر اختر آباد کے قریب کار بے قابو ہو کر آگے جاتے ٹرک سے ٹکرا گئ۔ ریسکیو ذرائع حادثہ کے نتیجے میں کار میں سوار سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمی متاثرین میں 2 مرد اور ایک خاتون شامل ہے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 رینالہ خورد کی ایمبولینس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔
ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy