طیارہ حادثہ کے مسافروں میں سے 47 شہدا کی شناخت مکمل

Published on May 29, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 187)      No Comments

کراچی (یواین پی) سانحہ کراچی میں شہید ہونیوالے طیارہ کے مسافروں میں سے 47 شہدا کی شناخت مکمل ہو گئی ہے۔پی آئی اے کے ذرائع کے مطابق حکام نے اس سانحہ میں شہید ہونیوالے 43 افراد کی نعشیں ان کے ورثا کے حوالے کردی ہیں جبکہ باقی مسافروں کی شناخت بھی فرانزک ٹیسٹ کے بعد کی جاسکیں گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme