عروہ حسین نے ڈرامہ سیریل’’مشک‘‘ سے چھوٹی سکرین پر واپسی اختیار کر لی

Published on June 4, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 249)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) اداکارہ عروہ حسین نے ڈرامہ سیریل’’مشک‘‘ سے چھوٹی سکرین پر واپسی اختیار کر لی۔عروہ حسین2016ء میں احسن خان کے ساتھ ڈرامہ سیریل’’اڈاری‘‘ میں دکھائی دی تھیں اور اب انہون نے تقریبا چار سال کے بعد دوبارہ چھوٹی سکرین پر واپسی اختیار کر لی ہے ،ڈرامے میں وہ عمران اشرف کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی، جسس کی کہانی عمران اشرف نے لکھی ہے جبکہ اس کے ہدایت کار احسان طالش ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes