جعلی ڈومیسائل بنانے کے خلاف نوجوان اتحاد ٹھٹھہ کا احتجاجی مظاہرہ و ریلی

Published on June 4, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 299)      No Comments

جعلی ڈومیسائل بننے کا کام بند نہ ہوا تو تحریک کا دائرہ وسیع کرینگے وکلا کا خطاب
ٹھٹھہ ( حمید چنڈ) کلی میں نوجوان اتحاد ٹھٹھہ کی طرف سے سندھ میں بننے والے جعلی ڈومیسائل کے مسئلے پر سول اسپتال مکلی سے لیکر عوامی پریس کلب تک ایک ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت وکلا سجاد خشک،یقربان ھالو، عبداللطیف کتری، شاروخ کونباٹی اور دیگرون نے کی وکلا نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ بھر میں جعلی ڈومیسائل کا سلسلہ چل رہاہے جس کءوجہ سندھ کے نوجوانون کو بہت نقصان ہو رہا ہے دیگر صوبوں کے افراد سندھی عوام کا حق غضب کر رہے ہیں کچھ بااثر لوگوں کیوجہ سے سندھ بھرمیںجعلی ڈومیسائل بنانے کا کام جاری ہے جیسے فوری بند کیا جائے جعلی ڈومیسائل سے سندھ میں نوکریاں کر رہے ہیں جو زیادتی ہے جعلی ڈومیسائل بننے کا کام بند نہ ہوا تو تحریک کا دائرہ وسیع کرینگے لانگ مارچ کی صورت میں سندھ اسمبلی کے سامنے پر امن احتجاج کیا جائے گا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog