طارق عزیزکی فنی خدمات وطن عزیز کیلئے قیمتی اثاثہ ہیں؛ڈاکٹر بی اے خرم

Published on June 19, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 158)      No Comments

لاہور(یواین پی)معروف ٹی وی میزبان طارق عزیز کی شخصیت بہت ہما جہت تھی اور ان کا کوئی متبادل نہیں ان کی وفات سے بہت بڑا خلا پیدا ہوگیاکوئی میزبان کبھی بھی ان کی سطح پر نہیں پہنچ سکتاان کی فنی خدمات وطن عزیز کیلئے قیمتی اثاثہ ہیں ان خیالات کا اظہارجنرل سیکرٹری المراد پروڈکشن اینڈ آرٹ اکیڈمی رائٹرڈاکٹر بی اے خرم نے ایک تعزیتی ریفرنس میں کیا انہوں نے مزید کہا کہ طارق عزیز کی آواز ناظرین اور سامعین کے کانوں میں گونجتی رہے گی لوگوں کے دل میں ہمیشہ زندہ رہیں گے رب کائنات مرحوم کے درجات بلند اورجنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes