جدہ میں‌مقیم یواین این پاکستان کے بیوروچیف زکیر احمد بھٹی کے ہاں بیٹے کی ولادت پہ مبارک باد

Published on July 22, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 401)      No Comments

Birth
جدہ(یواین این پاکستان )گزشتہ دنوں جدہ میں‌مقیم یواین این پاکستان کے بیوروچیف زکیر احمد بھٹی کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی خوشی کے اس موقع پہ یواین این پاکستان کے عہدیداران و ٹیم کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے یواین این پاکستان جدہ کے بیوروچیف زکیر احمد بھٹی کو مبارک باد پیش کی جاتی ہے ساتھ رب کائنات سے دعا ہے کہ نومولودکی لمبی عمر اور کامل صحت ہوآمین ثم آمین

چیف ایڈیٹر یو این این پاکستان

عہدیداران و ٹیم

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes