اوکاڑہ ، بدنام زمانہ منشیات فروش 8کلو چرس ,1کلو ہیروئن ایک کلاشنکوف سمیت گرفتار

Published on June 20, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 447)      No Comments

اوکاڑہ (یو این پی )ڈی پی او اوکاڑہ عمر سعید ملک اور ڈی ایس پی صدر سرکل محمد سلیم کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ گوگیرہ ملک ارشد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں اور اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے اشتہاری مجرم محمد سرور کو گرفتار کر لیا جو کہ دوہرے قتل میں 8سال سے مفرور تھا اس کے قبضہ سے 8کلو 61گرام چرس, ایک کلو 60گرام ہیروئن, ایک کلاشنکوف اور گولیاں برآمد کر لیں اہلیان علاقہ نے ایس ایچ او ملک ارشد کو جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے پر سراہا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes