اداکارہ ماہرہ خان کی ہمشکل لڑکی کے ہر طرف چرچے، دیکھنے والے حیران

Published on June 25, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 194)      No Comments

لاہور(یواین پی)پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان کی ہم شکل لڑکی کی تصویریں سوشل میڈیا پر آئیں جو ہر طرف وائرل ہو گئی ہیں، ہمشکل خاتون کو پہلی نظر دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کہا جاتا ہے کہ دنیا میں ہر انسان کے کم از کم 7 ہم شکل افراد موجود ہوتے ہیں اور ان میں سے کم از کم 2 افراد ایسے ہوتے ہیں جو ہوبہو ایک دوسرے جیسے ہوتے ہیں۔ اور ایسی باتوں کا اندازہ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کی ہم شکل لڑکی کی تصاویر وائرل ہونے سے بھی ہوتا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes