مجھے جھوٹ سے سخت نفرت ہے۔اداکارہ و گلوکارہ جنیوارائے

Published on July 3, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 259)      No Comments

مجھے اللہ پر مکمل بھروسہ ہے اور عزت و ذلت اللہ کے ہاتھوں میں ہے
ممبئی ( یواین پی) معروف بھارتی اداکارہ و گلوکارہ جنیوارائے نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ اسے جھوٹ سے سخت نفرت ہے وہ غیبت، کینہ پروری اور حسد سے ہمیشہ دور رہتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان عادتوں سے انسانی اوصاف ختم ہو کر رہ جاتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ مجھے اللہ پر مکمل بھروسہ ہے اور عزت و ذلت اللہ کے ہاتھوں میں ہے۔ بلندیا ں اللہ ہی دیا کرتا ہے آج میں یہاں ہوں اپنے والدین کی دعاﺅں اور اللہ کے فضل سے ہوں میرے لئے اللہ ہی کافی ہے دشمن جلتے ہیں تو جلتے رہیں مجھے اس کی قطعاً پروا نہیں ہے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes