اداکارہ سارہ خان رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں

Published on July 17, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 166)      No Comments

لاہور (یواین پی) اداکارہ سارہ خان رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں، گزشتہ روز اداکارہ نے گلوکار فلک شبیر سے منگنی ہو جانے کا اعلان کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ سارہ خان نے شادی کر لی۔ اداکارہ اور معروف گلوکار فلک شبیر کا نکاح انجام پا گیا، جبکہ شادی کی دیگر تقریبات جاری ہیں۔ اس حوالے سے اداکارہ نے انسٹاگرام پر تصاویر اور ویڈیوز جاری کی ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme