پیرامیڈیکل ایکشن کمیٹی کااحتجاج،انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی

Published on July 29, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 338)      No Comments

ٹھٹہ ( رپورٹ حمیدچنڈ ) سرکاری سول اسپتال مکلی میں پیرامیڈیکل ایکشن کمیٹی کئ جانب سے آج سرکاری اسپتال مکلی میں احتجاجی ریلی نکال کر انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کئ گئی جس کئ قیادت حاجی عبدالکریم بانڈ، حاجی اسد خشک، حاجی اشرف خشک، حاجی ابرہیم سمیجو نے کئ انہونے خطاب کرتےہوئے کہا کہ ضلع ٹھٹہ کئ سب سے بڑے سرکاری سول اسپتال مکلی کو مرف انتطامیہ کئ نااھلی کئ وجہ سے مریضون کو کوئی بہی سھولیات مہیسر نئیں ہے جس کئ وجہ سے سول اسپتال مکلی میں مریض پریشانی میں مبتلا ہونے لگے انہونے مزید کہا کہ اسپتال میں صفائی کا نظام مکلمل ناکارہ صورت اختیار کر گیا ہے سول اسپتال مکلی کئ رہاھش کالونی میں گزشتہ دو سال سے سوئی گئس کا نظام درم برھم ہے اور نہ ئی سرکاری ملازم کو کوئی سھولیات دی جا رہئ ہے جس کئ وجہ سے. سرکاری اسٹاف پریشانی سے زندگی گذرانےہر مجبور نظر آتے ہے مرف کئ غیر زمیداری کئ وجہ سے مریضون کو اودیات نہ مل رہئ ہے جس کئ وجہ سے مریضون کو پریشانی کا سامنہ ہونا پر رہا ہے سندھ حکومت کئ جانب سے کروڑون کئ بجٹ ملنے کے باوجود ان کوئئ بہی سھولیات موجود نئیں یے دن بہ دن سرکاری سول اسپتال کئ حالت بگہرتی جا رہئی ہے خراب حالت کئ وجہ سے مریضون کو دشواری کا سامنہ ہونا پر رہا ہے انہونے کہا کہ ایمرجنس وارڈ اور آپریشن تھیٹر کا جنریٹر برسون سے خرا ب ہرا ہوا ہے جس کے باعث مخلتف شیکشن میں مریض شدید تکلیفون سے گذر رہے ہئین انہونے کہا کہ غریب مریض اپنے پئسوں سے اودیات لینے میں مصروف دکہائی دیتے ہے اور غریب عوام اپنے پئسون سے ایکسرے. کروانے پر مجبور ہے جس کئ وجہ سے انہونے نے سندھ حکومت. سے مطالبہ کیا ہے کہہ سرکاری کواٹرون کو فوری طور سوئی گئس کو فوری طور بحال کیا جائے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme