حناء دلپذیر میری بہترین دوست، عفت عمر

Published on August 7, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 189)      No Comments

لاہور(یواین پی) اداکارہ عفت عمر نے حناء دلپذیر کو اپنی بہترین دوست قرار دے دیا۔ انہوں نے حناء دلپذیر کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کی بہترین دوست ہونے کے ساتھ ایک اچھی انسان بھی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان کا وقت حناء دلپذیر کے ساتھ بہت اچھا گزرتا ہے اور انہیں ان کی اداکاری بہت پسند ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog