حوثی باغیوں کے خلاف اپریشن میں خلیجی ممالک ،مصر ،پاکستان کابھرپورتعاون

Published on March 27, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 815)      No Comments

208043-JFThunder-1387232619-730-640x480
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف سعودی حکومت ے فوجی آپریشن میں 100جنگی طیاروں اورایک لاکھ پچاس ہزار سپاہی حصہ لے رہے ہیں اس کے علاوہ آپریشن میں خلیجی ممالک ،مصر ،پاکستان کابھرپورتعاون حاصل ہے ۔العربیہ ٹی وی اورعرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے 30لڑاکاطیارہ ،قطر 10کویت 15اور بحرین 15اوراردن نے 6نے جنگی طیارے فراہم کیے ہیں ۔عرب میڈیا کے مطابق پاکستان اورمصر کے جنگی طیارے اور بحری جنگی جہاز بھی حصہ لیں گے ۔مراکش نے بھی چھ جنگی طیارے فراہم کرنے کا اعلان کیا جبکہ سوڈان تین جنگی طیاروں کے ساتھ اس آپریشن میں حصہ بن چکاہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy