مہنگائی کم کرنا ہماری حکومت کی ترجیحات میں اولین ہے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

Published on August 22, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 149)      No Comments

لاہور: (یواین پی) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مہنگائی کم کرنا ہماری حکومت کی ترجیحات میں اولین ہے، عوام کو ریلیف دینا چاہتے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چیلنجز ہیں مگر تمام مسائل حل کر کے عوام کے پاس جائیں گے، مشکل حالات میں حکومت سنبھالی مگر حوصلہ نہیں ہارا، حالات اب بہتری کی طرف گامزن ہیں کوئی پریشانی کی بات نہیں، پنجاب بدل رہا ہے اور عوام کے لئے خوشخبریوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، پنجاب کو ترقی کے عروج پر لے جانا میرا مشن ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题