شہنشاہ جذبات اداکار محمد علی کی برسی (آج) منائی جائے گی

Published on March 19, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 618)      No Comments

m ali
لاہور۔۔۔ پاکستانی فلم انڈسٹری کے عظیم اداکار محمد علی کی 8ویں برسی (آج) منائی جائے گی۔ اور ریڈیو پاکستان لاہور سے ایک خصوصی فیچر اداکار محمد علی کی یاد میں نشرکیا جائے گا جس کے مصنف خالد ابراہیم اور پروڈیوسرمحمدعلی کاکٹر ہیں۔ فیچر میں محمد علی کی فنی صلاحیتوں اور شخصیت کے بارے میں کہانی نویس رشید ساجد و ہدایتکار حسن عسکری محمد طارق بٹ ۔جمشید نقوی فلمساز شہراد گل اور ہدایتکار اسلم ڈار کے تاثرات بھی نشر کئے جائیں گے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题