اوکاڑہ (یواین پی)سابق صوبائی وزیر کی وفات پر اظہار تعزیت ۔سینئر صحافی وپوٹیٹوویجی ٹیبل فروٹ گرورز کوآپریٹو سوسائٹی اوکاڑہ کے نائب صدر چودھری محمد مقصود احمد جٹ نے چئیرمین پنجاب کوآپریٹو یونین لمیٹڈ، سابق صوبائی وزیر مال اور چئیرمین ضلع کونسل میانوالی گل حمید خاں روکھڑی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے انہوں نے مرحوم کے لئے دعا مغفرت کی لواحقین کے لئے صبر جمیل کی تلقین کی۔