جہانگیر ترین کی دوسری پارٹی میں شمولیت کی خبروں کی سختی سے تردید

Published on October 23, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 100)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) جہانگیر ترین کے ترجمان نے تحریک انصاف چھوڑنے کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ ترجمان کے مطابق جہانگیر ترین علاج کے لیے برطانیہ موجود ہیں۔برطانیہ میں مستقل سکونت یا کسی دوسری پارٹی میں شمولیت کی قیاس آرائیاں مکمل طور پر بے بنیاد ہیں۔ جہانگیر ترین انشاء اللّه جلد صحت یاب ہو کر وطن واپس لوٹیں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题