میں خود جنسی ہراسگی کا شکار ہوا ہوں، ٹرمپ کا الزام

Published on September 28, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 221)      No Comments

کراچی ( یواین پی) امریکی میڈیا نے صدر ٹرمپ کی پریس کانفرنس کو’ میں ، میں ،میں ، میں ، میں ‘‘ قرار دے دیا ، امریکی میڈیا نے ایک پریس کانفرنس کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پسندیدہ موضوع ’’میں ‘‘ ہے، اس سوال پر کہ مسٹر پریذ یڈ نٹ آپ پر جنسی ہراسگی کے کئی الزامات لگے ہیں ان میں کتنی سچائی ہے،جواب میں انہوں نے کہا کہ میرے خلاف خواتین کا ایک محاذ کھڑا کیا گیا اور خواتین کو پیسے دے کر ایسے الزامات لگائے گئے حالانکہ میں خود جنسی ہراسگی کا شکار رہا ہوں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme