ڈونلڈ ٹرمپ ہار گئے، اب عمران خان کی باری ہے: سراج الحق

Published on November 9, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 138)      No Comments

بونیر: (یواین پی) سراج الحق کہتے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ ہار گئے، اب عمران خان کی باری ہے، عوام نے وزیراعظم پر عدم اعتماد کردیا۔امیر جماعت اسلامی نے بونیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت گزشتہ حکومتوں کا تسلسل ہے، عوام نے عمران خان پر عدم اعتماد کر دیا، اب آپ استعفیٰ دے کر گھر جائیں گے یا پھر یوٹرن لیں گے۔انہوں نے کہا کہ کرپٹ اورسرمایہ داروں کےنظام کو برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں، پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کا اپنا اپنا بیانیہ ہے، ہمارا بیانیہ اس ملک میں اسلامی نظام لانا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog