گلو کارہ شکیرا نے ورلڈ کپ کا دوسرا آفیشل گانا ریکارڈ کرا دیا

Published on March 23, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 782)      No Comments

ss
لاس اینجلس ۔۔۔ ہالی وڈ گلو کارہ شکیرا نے ورلڈ کپ کا دوسرا آفیشل گانا ریکارڈ کرا دیا۔ 2010میں ورلڈ کپ کا گانا ’’ واکا واکا ساؤتھ افریقہ ‘‘ سے شہرت پانے والی 37سالہ پاپ گلو کارہ نے گرمیوں میں برازیل میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کا دوسرا آفیشل گانا ریکارڈ کرکروایا ۔ گلو کارہ نے کہا کہ یہ ایک برازیلین ٹریک ہے اور اس کے بول ’’ ہینرپینڈلالا ‘‘ ہیں اور یہ پہلے گانے کی طرح شائقین کو پسند آئے گا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes