ضلع انتظامیہ کرپٹ مافیا کے کہنے پر میری خلاف انتقامی کاروائیاں کرنا چاہتی ہے،الطاف حسین تنیو

Published on September 4, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 50)      No Comments


ٹھٹھہ(یواین پی)اظہار رائے کا حق استعمال کرنے انسانی حقوق کی بات کرنے پر ضلع انتظامیہ انتظامیہ کرپٹ مافیا کے کہنے پر انتقامی کاروائیوں کر کہ حراسان کرنا چاہتی ہے چیف جسٹس سپریم کورٹ چیف جسٹس ھاء کورٹ اور سیشن جج ٹھٹھہ فوری نوٹیس لئے کچھ بھی ہوا تو اس کی ذمیداری ضلع انتظامیہ اور کرپٹ مافیا پر عائد ہوگئی الطاف حسین تنیو تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ ٹھٹھہ کے چیئرمین اور اعزازی کوارڈینٹر پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن رجسٹرڈ الطاف حسین تنیو نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئی کہا کہ میں پاکستان کا پرامن شہری ہوں آج تک نا تو مجھ پر نا کوئی کیس ہے نا کوئی انکوائری چل رہی ہے ہمیشہ انسانی حقوق گورنمنٹ میں رجسٹرڈ صحافیوں کے حقوق کی بات کی ہے ظلم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سچ لکھا اور جھمپیر میں کوئلے کی کان اور بارش متاثرین کے حق کلئے آواز بلند کی ہے باخبر ذارئع نے مجھے بتایا ہے کہ ضلع انتظامیہ کرپٹ مافیا کے کہنے پر میری خلاف انتقامی کاروائیاں کرنا چاہتی ہے جانی یا مالی نقصان ہوا تو اس کی ذمیدار ضلع انتظامیہ پردہ کے پیچھے رہنے والی کرپٹ مافیا ہوگئی اس سلسلے میں چیف جٹسس سپریم کورٹ آف پاکستان اور چیف جسٹس سندھ ھاء کورٹ بانی انٹرنیشنل ھیومن رائٹس موومنٹ عالمی مفسر اقوام متحدا رانا بشارت علی خان چیئرمین پی جے اے میاں اشتیاق علی و دیگر اداروں کو اطلاعات دی گئی ہیں انہوں نے مزید کہا کہ بارش متاثرین کی ملنے والی امداد میں بڑی پیمانے پر کرپشن کے اطلاعات سوشل میڈیا کے ذریع موصول ہوئی ہیں جس میں ڈی سی آفیس کے عملداروں کے ملوث ہونے کے بھی اطلاعات ملیں ہیں اس حوالے سے ہم نے ایک میٹنگ کال کئی ہے جس کے بعد کرپشن میں ملوث آفیسران کے خلاف نیب سمیت دیگر ادروں کو خط لکھ کر آگاھ کیا جائے گا اور آمدنی سے زیادہ اثاثے رکھنے والے ڈی سی آفیس میں سالوں سے قابض کرپٹ مافیا کے خلاف جانچ کا مطالبہ کیا جائے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme