محمد عامر ڈوگر چیف وہپ قومی اسمبلی کو وزیراعظم پاکستان کا معاون خصوصی پر مبارک باد

Published on November 16, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 142)      No Comments

بورےوالا( یواین پی) صدر ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن وہاڑی چوہدری محمد نعیم خالق ۔جنرل سیکریٹری اصغرعلی جاوید۔سینئر نائب صدر چوہدری عبدالرشید باجوہ۔نائب صدر محمد اصغر منا اور سردار اعجاز احمد ڈوگر نے ملک محمد عامر ڈوگر ایم این اے چیف وہپ قومی اسمبلی کو وزیراعظم پاکستان کا معاون خصوصی برائے سیاسی امور بننے پر مبارکباد دی ہے اور اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ وہ سیاسی جماعتوں سے رابطوں کو مزید بہتر بنانے کے لئے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes