بوریوالہ، ہارویسٹر پر کام کرنے والا محنت کش بجلی کی ہائی وولٹیج تاروں سے چھو کر جانبحق

Published on May 9, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 65)      No Comments

بورےوالا(یواین پی) ہارویسٹر پر کام کرنے والا محنت کش بجلی کی ہائی وولٹیج تاروں سے چھو کر جانبحق ہوگیاتفصیلات کے مطابق بورےوالا کے نواحی گاؤں میں 122/ای بی کا رہائشی 24 سالہ محنت کش محمد فرید ولد محمد اکرم ارشد جو کہ ہارویسٹر پر محنت مزدوری کرتا تھاگزشتہ عارف والا کے نواحی گاوں23/ای بی میں معروف ولد ادریس ڈوگر کے کھیتوں میں ہارویسٹر مشین پر کام کررہا تھا کہ وہ اچانک بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر کرنٹ لگنے سےگر کر موقع پر جانبحق ہو گیا تھا جسے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں پہنچایا گیا جہاں ڈیوٹی ڈاکٹر نے اس کی موت کی تصدیق کر دی جانبحق شخص کو اسکےآبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy