ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

Published on March 23, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 512)      No Comments

\"2\"
مصطفی آباد/للیانی(یواین پی)ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 101لیٹر دیسی شراب جبکہ 8لیٹر انڈین ولایتی شراب بر آمد، تین افراد گرفتار، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد طارق بشیر چیمہ نے سرہالی روڈ پر شراب فروخت کرنے والے شوکت گلزار مسیح سے 48لیٹر ، گرجاگھر کے قریب شراب فروخت کرنے والے شوکت مسیح سے53لیٹر جبکہ قبرستان بابا مٹھوہ شاہ میں شراب فروخت کرنے والے منشیات فروش سے 8لیٹر انڈین ولایتی شراب بر آمد کرکے تینوں افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا، چوک شاہ نواز کے قریب پتنگیں فروخت کرنے والے رانا لطیف کو بھی گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 500پتنگیں بر آمدکر لی گئی

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog