آج کا دن تاریخ میں19نومبر

Published on November 19, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 252)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں19نومبر 1995اسلام آباد میں مصر کے سفارت خانے میں خودکش بم دھماکے سے سولہ افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں19نومبر1946 افغانستان،آئس لینڈ اور سوئیڈن نے اقوام متحدہ میں شمولیت اختیار کی
آج کا دن تاریخ میں19نومبر1933 اسپین میں خواتین کو رائے دہی کے استعمال کا حق دیا گیا
آج کا دن تاریخ میں19نومبر1824 روسی شہرسینٹ پیٹرسبرگ میں سیلاب کے باعث دس ہزار افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں19نومبر1994 بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے اکیس سال کی عمر میں چوالیسویں عالمی حسینہ منتخب ہوئیں
آج کا دن تاریخ میں19نومبر1493 کرسٹوفر کولمبس نے پورٹو ریکو دریافت کیا
آج کا دن تاریخ میں19نومبر– کینیڈا،آسٹریلیا،بھارت،جمیکا،برطانیہ،سنگاپور،جنوبی افریقہ،مالٹااورٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں مردوں کا عالمی دن

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes