عمران خان کی آسٹریلیا کے خلاف فتح پر قومی ٹیم کو مبارکباد

Published on March 24, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 224)      No Comments

\"imran_khan_wef_india_pak_300\"
اسلام آباد۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ورلڈ ٹی 20 کے اہم میچ میں آسٹریلیا کو ہرانے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔اپنے ایک تہنیتی پیغام میں انہوں نے عمر اکمل، شاہد آفریدی، عمرگل، ذولفقار بابر اور بلاول بھٹی کی کارکرکردگی کی بھی تعریف کی۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ فتح و شکست کھیل کا حصہ ہے تاہم امید ظاہر کی کہ قومی ٹیم کھیل کے میدان میں اسی طرح فتوحات حاصل کرتی اور قوم کو خوش کرتی رہے گی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes