ڈاکٹر جاوید اقبال فاروق رانا ,محمد ارسلان، ولید مرزا، کی ٹھٹھہ کے ولی بزرگ شخی جمیل شاھ داتار درگاہ پرحاضری

Published on November 29, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 250)      No Comments


ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ) قومی کمیشن قانون انصاف بین مذیب ہم آئینگی ھیومن رائٹس پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر جاوید اقبال فاروق رانا ,محمد ارسلان، ولید مرزا، کی ٹھٹھہ کے ولی بزرگ شخی جمیل شاھ داتار درگاہ پرحاضری دی اس موقعی ہر ان کے ساتھ پاکستان جنرلسٹ ایسوسیشن کے سندھ کے کو آرڈینیٹر الطاف حسین تنیو، ڈپٹی آرگنائزر حمید چنڈ، صحافی امیر بخش شورو،شاھ خالد ڈاتاری،سید اظیر شاھ شیرازی موجود تھے ڈائریکٹر جنرل جاوید اقبال فاروق رانا نے پاکستان کئ بھتری اور سلامتی کے لئے. دعائیں ماؔنگیں صحافیون سے مزید بات چیت کرتے ہوئے کہا ظلم کرنے والون کے خلاف کبہی بہی سمجوتا نئیں کرینگے کسی کے ساتھ ناانصافی برداشت نہیں کرنے دینگے۔

زاہد مصطفیٰ میمن ایک انتہائی شفیق عظیم انسان ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین آفیسر تھے؛ رفیق احمد سولنگی
ٹھٹھہ(رپورٹ حمیدچنڈ) ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر ٹھٹھہ رفیق احمد سولنگی اور ان کے بمعہ اسٹاف عبدالشکور میمن اور محفوظ علی سومرو و دیگر نے ڈویژنل ڈائریکٹر انفارمیشن حیدرآباد ڈویژن زاہد مصطفیٰ میمن کے کرونا کے باعث انتقال پر اپنے ایک جاری کردہ تعزیتی بیان میں کہا ھے کہ ڈائریکٹر انفارمیشن زاہد مصطفیٰ میمن صاحب کے اس طرح اچانک بچھڑ جانے سے انتہائی دکھ و افسوس ہوا ھے. اور دعا ھے رب کائنات انہیں بلند درجات و اعلیٰ مقام اور اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے. اور ان کے تمام لواحقین کو صبر کرنے کی ہمت و طاقت دے. اور ان کے دکھ کی اس گھڑی میں ٹھٹھہ ڈسٹرکٹ کے تمام افسران و عملہ گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں. اور ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں. ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر رفیق احمد سولنگی و دیگر نے کہا ھے کہ زاہد مصطفیٰ میمن ایک انتہائی شفیق عظیم انسان ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین آفیسر تھے اور ایک گھر کے بڑے کی طرح اپنی ڈویژن کے تمام افسران و عملے سے گھر کے فرد اور بھائیوں کی طرح پیش اور پیار کرتے تھے اور رہنمائی کرتے تھے اور ان کے ہر جائز مسائل حل کرنے میں اپنا مسئلا سمجھ کر حل کرنے کی کوشش کرتے تھے جو ایک قابل تعریف ہے انہوں نے کہا کہ محکمہ اطلاعات سے ایک بہترین اور محنت کش افسر بچھڑ گئے جو کہ ایک ناقابل فراموش ہے اور ان کی محکمہ اطلاعات کیلئے کی گئی لازوال خدمات کو بہترین الفاظ میں ھمیشہ یاد رکھا جائےگا. اور ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں.

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy