سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی شاہ محمود قریشی سےملاقات

Published on November 29, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 197)      No Comments

جدہ ( زکیر احمد بھٹی )سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے درمیان نائجر میں جمعے کو ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں کورونا وبا کی صورت حال کے علاوہ دو طرفہ تعلقات اور خطے میں امن وامان کی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جی 20 سربراہ کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر سعودی ہم منصب کو مبارکباد دی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes