سنی دیول بھی کورونا وبا کا شکارہوگئے

Published on December 2, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 115)      No Comments

ممبئی(یواین پی)بالی ووڈ کے معروف اداکارسنی دیول بھی کورونا وبا کا شکارہوگئے۔میڈیا کےمطابق بالی ووڈ کے معروف اداکارسنی دیول بھی کورونا وبا کا شکار ہوگئے۔ سنی دیول نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس متعلق کہا کہ انکا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے، میں نے خود کوقرنطینہ کرلیا ہے تاہم میری طبیعت ٹھیک ہے۔اداکارنے کہا ان تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ جو مجھ سے گزشتہ دنوں ملے کہ وہ براہ کرم خود کو قرنطینہ کرلیں یا اپنا ٹیسٹ کروالیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes