زرتاج علی بطور جنرل مینجرپی ٹی وی کراچی مرکز پر تعینات

Published on April 21, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 396)      No Comments

Zartaj
اسلام آباد(یو این پی) ذرائع کے مطابق پی ٹی وی نیشنل کی ڈائریکٹرمحترمہ زرتاج علی کو ایک اور عہدہ پر بحیثیت جنرل مینجر کراچی مرکز کی اضافی ذمہ داری دے دی گئی اب وہ بیک وقت دونوں عہدوں کی ذمہ داریوں کو نبھائیں گی۔ یاد رہے وہ گزشتہ برس بھی بحیثیت جنرل مینجر کے فرائض خوش اسلوبی سے انجام دے چکی ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes