حکومتی اقدامات سے بیس دن میں چینی 20 روپے فی کلو سستی ہوگئی، وزیراعظم

Published on December 3, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 126)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے چینی 20 دن میں 20 روپے فی کلو سستی ہوگئی۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ درآمدی چینی کی کنٹرول نرخوں پر تقسیم اور کرشنگ سیزن کا بروقت آغاز بھی یقینی بنایا گیا۔انہوں نے کہا کہ صوبوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ گنے کے کاشت کاروں کو مناسب اور جلد ادائیگی یقینی بنائی جائے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes