ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر جنوبی افریقا اور انگلینڈ کا پہلا ون ڈے ملتوی

Published on December 5, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 124)      No Comments

لاہور: (یواین پی) دنیا بھر میں کورونا کیسز بڑھنے کے بعد کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہونے لگیں، ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر جنوبی افریقا اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ ملتوی کر دیا گیا۔کرکٹ ساﺅتھ افریقہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پرٹوکولزکے تحت کی جانے والی معمول کی ٹیسٹنگ میں میزبان سکواڈ میں شامل ایک کھلاڑی کی رپورٹ مثبت آگئی ہے جس کے بعد کھلاڑیوں اورآفیشلز کی صحت و سلامتی کو پیش نظر رکھتے ہوئے جمعہ کو ہونے والے میچ ملتوی کرکے اتوار کو کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme