اوکاڑہ؛ موٹر سائیکل اور بس میں تصادم موٹر سائیکل سوار”دولہا“موقع پر جاں بحق

Published on December 6, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 278)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی) کسان اڈا کے قریب بس اور موٹرسائیکل کے تصادم کے نتیجہ میں نوجوان ہلاک ہو گیا ہلاک ہونے والا نوجوان نواحی گا¶ں 23 ٹو ایل اوکاڑہ کا رہائشی تھا جس کی آج5دسمبر کو شادی تھی جو کہ تیار ہونے کے لئے شہر آیا ہوا تھا اور تیار ہونے کے بعد گھر واپس جا رہا تھا بائی پاس کے قریب کسان اڈہ کے نزدیک پہنچا تو تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار تنویر نامی شخص موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ریسکیو 1122کی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئی جس نے امدادی کاروائی میں حصہ لیا ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes