دھند کے باعث وین بے قابو ہو کر خشک نہر میں جا گری، مرد اور خاتون سمیت دو افراد زخمی

Published on December 16, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 139)      No Comments

اوکاڑہ (یو این پی )حویلی لکھا سے وساواں والا روڈ پر دھند کی وجہ سے وین بے قابو ہو کر خشک نہر میں جا گری۔ حادثہ کے نتیجے میں وین میں سوار مرد اور خاتون زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 حویلی لکھا کی ایمبولینس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال حویلی لکھا منتقل کر دیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes