ممتاز عالمِ دین طارق جمیل نے عالمی وبا کورونا وائرس کو 5 دن میں شکست دے دی

Published on December 20, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 132)      No Comments

لاہور (یواین پی) ممتاز عالمِ دین طارق جمیل نے عالمی وبا کورونا وائرس کو 5 دن میں شکست دے دی۔انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ الحمداللہ آپ سب کی دعاؤں سے میرا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا ہے۔انہوں نے مکمل شفایابی کیلئے دعاؤں کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ مکمل صحتیابی کیلئے ابھی مزید آپ سب کی دعاؤں کا محتاج ہوں۔عالمِ دین طارق جمیل نے لکھا کہ اللہ کریم اپنی رحمت سے اس وبا سے انسانیت کو خلاصی نصیب فرمائیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog