عبدالستار ایدھی کا93 واں یوم پیدائش”آج“ عقیدت و احترام سے منایا جائیگا

Published on January 1, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 155)      No Comments


کراچی(یواین پی)عالمی شہرت یافتہ سماجی رہنماء عبدالستار ایدھی کا93 واں یوم پیدائش آج یکم جنوری کو منایا جائے گایوم پیدائش کے سلسلہ میں کراچی سمیت ملک بھرمیں تقریبات انعقادپذیرہوں گی اور مرحوم کو خراج عقید ت پیش کیا جائے گاوہ یکم جنوری 1928 بھارت میں پیدا ہوئے تھے انسانی خدمت کے کام کو انہوں نے اتنی وسعت دی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes