جئے سندھ. تحریک کے سابق چیئرمین مرحوم شہید شفیع محمد کرنانی کی 64 سالگرہ

Published on January 2, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 330)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ) جئی سندھ. تحریک کے سابق چیئرمین مرحوم شہید شفیع محمد کرنانی کی 64 سالگرہ ان کے آخری آرام گاہ گاؤں صالح محمد کرنانی میں منائی گئی ، اس موقع پر جئی سندھ تحریک کے وائس چیئرمین سوریا سندھی،حاجی انور حسین کرنانی، انور ابڑو، شہید شفیع محمد کرنانی کے فرزند جام سنگھار، جام شھمیر، جام کرن، ڈاکٹر نیاز کرنانی، فقیر عبدالرزاق اور مختلف عوام نے بھری تعداد میں شرکت کئ ان دوران مرزار پر پھولوں کئ چادر چرائی 64 ويں سالگرہ کا کیک مزار پر کاٹا گیا اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئی جئ سندھ کے مرکزی قائدین سوریا سندھی اور حاجی انور کرنانی نے کہا کہ سندھ کا مشھور شاعر ادیب سائیں رسول بخش درس کئ جدائی اور اباڑو میں سندھی لڑکیوں کے ساتھ ہونے والی وحشیانہ پولیس نے کارروائی کی وجہ سے سادگی سے منائیں جارہی ہے انہونے کہا کہ سندھ اس وقت بہت خطروں کے نیچے ہے ایک طرف قومی کارکنان کو چھپایا جارہا ہے انہونے مزید کہا کہ اس وقت سندھ کو شدید مشکلات سے گزرنا پر رہا ہے، ایک طرف قومی کارکن کو گم کیا جارہا ہے دوسری طرف پرامن جدوجہد کی راہ میں رکاوٹوں کا سامنا ہو رہا ہے سندھ کے اجتماعی امور پر قوم پرست آواز بلند کر رہے ہیں اور قوم پرست باشعور جماعتوں کو حراسا کیا جارہا ہے انہوں نے مزید کہا کہ تمام جماعتیں سندھ کی خوشحال اور آزادی کے لئے کام کریں۔ جی ایم سید کے نقشی قدم فکر پر عمل کرتے ہوئے ، جھندے کے نیچے مل کر جدوجہد جاری رکھیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme