پی ڈی ایم رہنماؤں نے ہزارہ برادری کادھرنا ہائی جیک کرنے کی کوشش کی: زلفی بخاری

Published on January 13, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 145)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے ہزارہ برادری کے دھرنے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش کی۔ زلفی بخاری نے کہا کہ مریم نواز نے دھرنے میں جا کر بھی سیاست کی۔ وزیراعظم نے کبھی یہ نہیں کہا کہ وہ دھرنے میں نہیں جائیں گے۔ ان کی جان کو کوئٹہ میں خطرہ تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ مریم نواز نے ہزارہ برادری کے دھرنے میں جا کر سیاست کی۔ ان کے ساتھ رانا ثناءاللہ کھڑے تھے جنہوں نے ملک میں فرقہ واریت کی بنیاد ڈالی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes